آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

123-640.jpg

سلام آباد: وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
صوبہ خیبر پختونخوا سے گریڈ 20 کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو گلگت بلتستان کا نیا آئی جی مقرر کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں

Top