امیرخان نے آئی جی جیل خانہ جات کا چارج سنبھال لیا

گلگت(بادشمال نیوز) گلگت بلتستان کے قابل ترین اور غریب پرور آفیسر امیرخان نے آئی جی جیل خانہ جات کے عہدے کا چارج سنھبال لیا امیرخان خان اس سے پہلے ڈپٹی سیکٹرٹیری ایجوکیشن کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہیتھے اس سے پہلے وہ ضلع کھرمنگ کے ڈپٹی کمشنر بھی رہ چکے ہیں بطور ڈی سی کھرمنگ میں عوامی خدمت کیا اور کھرمنگ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں بہت سارے انتظامی کام سرانجام دیئے جس کی وجہ سے ضلع کھرمنگ کے عوام انہیں یاد رکھا جائے گا،امیدہے کہ وہ اپنیمتعلقہ فرائض بھی بخوبی سرانجام دیں گے

شیئر کریں

Top