روس میں سوائن فلو کی واپسی، ڈبلیو ایچ او نے تہرے وائرس سے خبردار کردیا

123-111.jpg

جنیوا: دنیا میں 12000 افراد کو اپنا شکار بنانے والا وائرس دوبارہ سامنے آیا ہے جو ملک کے طول وعرض میں موجود ہے۔

انسانی حقوق کے تحفظ اور نگرانی کی وفاقی سروس کی رپورٹ کےمطابق یہ سوائن فلو وائرس ہے جس کا تکنیکی نام ایچ ون این ون ہے جو نومبر کے اختتام پر ہی سامنے آنا شروع ہوگیا تھا۔ دوسری جانب کچھ روز قبل اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ اور اطراف کے ممالک میں تہرے وائرس کے حملے بھی خبردار کیا تھا۔

شیئر کریں

Top