غذر،کار سے 40لیٹر دیسی شراب برآمد

غذر( ڈسڑکٹ رپورٹر)غذر پولیس کی کامیاب کاروائیغذر کو ہر قسم کے منشیات سے پاک کرنے کا عظم عملہ چیک پوسٹ چمرداس نے ایک گاڈی کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو کار کی ڈیگی سے 40 لیٹر دیسی شراب بر آمد ہوئی جس پر تین ملزمان کے خلاف حکم امتناع منشیات کا مقدمہ قائم کر کے تھانہ سنگل میں تفتیش کا آغاذ کیا گیا ہے۔

شیئر کریں

Top