لاہور،تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز میں اضافہ،چار خواتین اساتذہ کرونا میں مبتلا

Govt.-Girls-Sodiwal-Quarter.jpeg

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن سکول میں کرونا کیسز سامنے آنے پر بند کردیا گیا
لاہور (آئی این پی)گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے چار خواتین اساتذہ کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر اسکول کو بند کردیا گیا ، تفصیل کے مطابق لاہور کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھوگن کے 4اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی اسکول ٹیچرز کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر انتظامیہ کی جانب سے آئندہ 10 روز کیلئے اسکول کو بند کردیا گیا ہے جبکہ چاروں متاثرہ اساتذہ کو قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

شیئر کریں

Top