لاہور ائیرپورٹ: طیارے سے پرندہ ٹکرانے پر پرواز کو واپس اتار لیا گیا

PIA-1.jpg

A Pakistan International Airlines (PIA) Boeing 747-300 passenger plane makes its final approach for landing at the airport in Islamabad on September 13, 2013. Pakistan's new prime minister plans to sell off a 26 percent stake in ailing national carrier PIA and hand over management control in a bid to stem haemorrhaging losses. AFP PHOTO/Farooq NAEEM

لاہور ائیر پورٹ سے استنبول جانے والے غیرملکی ائیر لائن کےطیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

طیارے سے پرندہ ٹکرانے کے بعد پائلٹ نےطیارہ واپس علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پراتارلیا۔

واقعے کے بعد ترک ائیر لائن نے 350 مسافروں کو گھر جانے کا مشورہ دیا جس پر مسافروں نے لاؤنج میں شدید احتجاج کیا اور ہوٹل میں رہائش دینے کا مطالبہ کیا۔

ائیرپورٹ انتظامیہ نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے اے ایس ایف کی نفری کو طلب کرلیا۔

شیئر کریں

Top