استور(بیوررورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ نون کا گڑھ استور حلقہ نمبر دو کا سب سے بڑا گاوں ضلعی ہیڈ کواٹر گوریکوٹ میں سب سے بڑی فیملی سعادات سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما سعید مسلم شاہ پیرزادہ کی قیادت میں بڑی تعداد میں گوریکوٹ احمد آباد کنداس ڈنگات کی عوام کا صوبائی مشیر خوراک شمس الحق لون کے ساتھ اہم ملاقات شمس الحق لون کی طرف سے عمائدین استور اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ہمراہ سعادات ہاس گوریکوٹ آمد گوریکوٹ کی عوام خاص کر مسلم لیگ نواز کے مرکزی اور بہت اہم رہنما سعید مسلم شاہ پیرزادہ اور فیملی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت ضلع استور سمیت گوریکوٹ کی تعمیر اور ترقی مسائل اور مشکلات کو باہمی عوامی مشاورت سے حل کرنے کے ساتھ سیاسی امور پر تفصلی بات چیت گوریکوٹ آمد کے موقعے پر سینکڑوں لوگوں کی طرف سے مشیر خوارک شمس الحق لون اور انکا وفد کا شاندار استقبال اس موقعے پر شمس الحق لون نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سعید مسلم شاہ پیرزادہ اور دیگر عوام کء طرف جس طرح مہمان نوازی اور حوصلہ افزائی کی گئی میں اپ سبکا مشکور ہوں مجھے جس نے ووٹ دیا ہے یا نہیں دیا سبکا نمائندہ ہوں عوام کے لیے میرے دروازہ کھلے ہیں انشااللہ میرے حلقے میں جب ایک اراب پچاس کرورڑ کے قریب ترقیاتی کام مکمل ہوگا تو عوام کو خود قیادت کے حوالے سے اندازہ ہو جائیگا ابھی تو ایک تسلسل کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈارز جاری ہیں چار روز بعد بارہ اگست کو بوٹیفکشن کا 32 کرورڑ کا پری کے لیے درخواستیں بھی طلب کی گئی ہیں اس کے علاوہ نو کرورڑ کا ڈشکن روڑ ترپی پل اور دیگر منصوبوں پر کام کا ٹینڈارز ہوچکے ہیں سعید مسلم شاہ پیرزادہ کی مسلم لیگ نواز کی بے شمار خدمات ہیں اور محرحوم محمد سلیم کے قریبی ساتھی اور گھر کے فرد ہیں اس طرح کے باہمت سیاسی شعور والی شخصیات اور پوری گوریکوٹ کی عوام کو پی ٹی آئی میں شامل ہو کر میرے بازو بنے کی دعوت دیتا ہوں امید ہے کہ پیر صاحب بہت جلد اہم فصلہ ہمارے حق میں کرینگے اس موقعے پر رہنما مسلم لیگ نواز استور سابقہ صدر گوریکوٹ یوتھ ایکشن کمیٹی سعید مسلم شاہ پیرزادہ نے کہا کہ صوبائی مشیر خوراک شمس الحق لون اور عمائدین کی ایک بہت بڑی تعداد میرے غریب کھانے میں آمد مجھے بہت خوشی ہوئی پوری قوم اور عوام کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں میں آئندہ کے لا عمل کے حوالے سے جو بھی فصلہ کرونگا وہ پوری گوریکوٹ کی عوام اور میرے قریبی ساتھیوں اور فیملی کی طرف سے باہمی مشاورت سے کرونگا اور انشااللہ جو بھی فصلہ عوام اور میری فیملی اور ساتھیوں کی طرف سے ہوگا مجھے قبول ہوگا اور یہ اہم فصلہ دو سے تین روز کے اندر ہوگا کیونکہ عوام کی طاقت اور قوت سے ہم سیاست کرتے ہیں عوام جو بھی فصلہ دیگی عوامی مفادات اور خوشاہات کے مطابق فصلہ ہوگا اس موقعے پر سابقہ رکن بلدیہ پیر صلاع الدین مسکین شاہ ایڈوکیٹ ظہور اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور مسلم شاہ کی خدمات اور انکی طرف سے جو بھی فصلہ ہوگا اس پر عمل کرنے کی بات کی
مشیرخواک کی لیگی رہنما مسلم شاہ سے ملاقات،پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
