گلگت(سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس علی بیگ نے 5 ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج 3 ایڈیشنل سیشن ججز اور 2 سول ججز کا بین اضلاعی تبادلے کی منظوری دیدیا رجسٹرار چیف کورٹ غلام عباس چوپا نے چیف جسٹس کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مشتاق احمد کو ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج کو گلگت خورشید احمد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گانچھے ، سہیل احمد ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج نگر سیدمحمد فیصل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج کھرمنگ ، امنہ ضمیر ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ہنزہ , امیر حمزہ ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج شگر ، ضیا الرحمن ایڈیشنل شیشن جج گلگت،راحت علی چنگزی ایڈیشنل سیشن جج سکردو اور ہجیب اللہ ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج چلاس تبادلہ کیا گیا جبکہ سید ساجد حسین کو سول جج کھرمنگ اور اسسٹنٹ رجسڑار جوڈیشل چیف کورٹ کو سول جج ہنزہ لگا کر نوٹیفکشن جاری کر دیا گیا
پانچ سیشن،تین ایڈیشنل اوردوسول ججزکے تبادلوں کی منظوری
