چیف انجنیئرورکس بلتستان کا تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ

g11-2.jpg

سکردو (بادشمال نیوز)چیف انجینئر ورکس بلتستان وزیر غلام رسول نے پی ایچ ای سکردو کے فیلڈ سٹاف کے ساتھ سکردو سٹی کے تمام فلٹریشن پلانٹس کا تفصیلی دورہ کیا جن کو آج 15مارچ سے کھول دیاگیا ہے اور متعلقہ سٹاف کو سختی سے ھدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکردو شہر میں صاف شفاف پانی کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی شکایات پر فوری کارروائی کے لیے متعلقہ SDO ، ڈیوٹی سٹاف اور شفٹ انچارج کے موبائیل نمبرز کو ہر فلٹریشن پلانٹ کے دیوار پر آ ویزاں رکھنے کی بھی ھدایت جاری کیے۔

شیئر کریں

Top