ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے انتقال کرگئے

کراچی:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے بیٹے 34 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

امیر مانڈوی والا گزشتہ کئی دنوں سے کراچی کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھے۔

ارکان پارلیمنٹ، سیاستدانوں اور سماجی رہنماؤں  نے سلیم مانڈوی والا  سے بیٹے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

شیئر کریں

Top