گلگت بلتستان پانچ سالوں میں ایک لاکھ 14ہزار سے زائدووٹوں میں اضافہ

LG-Polls.jpg

مجموعی طور پر سات لاکھ 32 ہزار 388 ووٹرز اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کرینگے
گلگت(بیورورپورٹ) گلگت بلتستان میں پانچ سالوں کے دوران ایک لاکھ 14 ہزار 24 ووٹوں کا اضافہ ہو گیا ہے مجموعی طور پر سات لاکھ 32 ہزار 388 ووٹرز اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کرینگے جبکہ 2015 میں چھ لاکھ 32 ہزار 318 رجسٹرڈ ووٹرز تھے الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ 14ہزار 24 ووٹروں کا اضافہ ہو گیا ہے جو الیکشن 2020میں اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کرینگے۔

شیئر کریں

Top