آصف زرداری کا جنوبی وزیرستان میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

Asif-Ali-Zardari.jpg

کراچی(آئی این پی ) سابق صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چار فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سابق صدر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قوم کو دھرتی ماں کے ایسے بہادر بیٹوں پر فخر ہے، سوات آپریشن کی طرح جنوبی وزیرستان کو دہشتگردی سے پاک کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کیا جاتا ہے تو دھرتی دہشتگردی سے پاک ہوتی۔
٭٭٭٭٭

شیئر کریں

Top