تھانہ بسین پولیس نے ہوائی فائرنگ کے ملزموں کوگرفتارکرلیا

g7-2.jpg

گلگت(بادشمال نیوز) ایس ایچ او تھانہ بسین کی کامیاب کاروائی اسلحہ سمیت ملزمان گرفتار۔ایس ایچ او تھانہ بسین اسحاق حسین کی نگرانی میں بسین کھا ری میں واقع قصاب خانے میں چھاپہ۔دوران چھاپہ ملزمان سیایک ایس ایم جی 5زندہ رانڈ۔ایک 9 پستول 4زندہ رانڈ اور ائس آور مختلف قسم کے نشہ اور اشیا برآمد۔برآمد شدہ اشیا کو قبضے پولیس میں لیا گیا ۔ملزمان کو بند حوالات کیا جاکر انکے خلاف مقدمہ نمبر25/2022 بجرائم 4ایکٹ منشیات,13AO,1979 قائم کیا گیا۔واضح رہے کہ یہ ملزمان بسین کھا ر ی ایریا میں رات کے وقت ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ملوث تھے۔اہل علاقہ نے ایس ایچ او بسین کی کارکردگی اور بہترین حکمت عملی پر شکریہ ادا کیا۔ایس ایس پی گلگت شہباز الہی صاحب نے ایس ایچ او تھانہ بسین و عملے کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی

شیئر کریں

Top