خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

273536_7837933_updates-23.jpg

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا(کے پی) کے مختلف علاقوں میں زلزلیکیجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔سوات، پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مہمند، باجوڑ، لوئردیر سمیت مالاکنڈ،گردو نواح اور ایبٹ آباد میں بھی زلزلیکے جھٹکے محسوس کییگئے۔ اس کے علاوہ چترال میں بھی زلزلیکے جھٹکے محسوس کییگئے۔زلزلیکے جھٹکوں کے بعد مختلف علاقوں میں شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئیگھروں سے باہر نکل آئے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ زلزلیکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 3 اورگہرائی 180کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔زلزلیکا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، تاحال زلزلے سیکسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

شیئر کریں

Top