سانحہ بلدیہ فیکٹری: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی گئی

682725_4472104_6_akhbar.jpg

سانحہ بلدیہ فیکٹری کے فیصلے میں رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنا دی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کا فیصلہ سناتے ہوئے رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت سنادی۔

عدالت نے ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی کو عدم شواہد کی بناء پر بری کر دیا۔

شیئر کریں

Top