صدر ٹرمپ کی نئی بڑھک کا جواب، امریکی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک

تہران: امریکی صدر ٹرمپ کی نئی بڑھک  کا جواب ایرانی ہیکرز نے دے دیا، امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہم سب سے بڑے اور دنیا میں سب سے بہترین ہیں۔

ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے، ہیکرز نے ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ کے منہ پر مکے والی تصویر لگا دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ ترین ٹویٹ میں دعویٰ کیا تھا

کہ ہم سب سے بڑے اور دنیا میں سب سے بہترین ہیں۔ انہوں نے لکھا تھا کہ امریکا نے فوجی ساز و سامان پر 2 کھرب ڈالر خرچ کیے ہیں۔

شیئر کریں

Top