مجیداحمرگلگت آرٹس اینڈکلچرل کونسل کے صدرمنتخب

12345-118.jpg

گلگت(پ ر)گلگت بلتستان کے سٹار مجید احمر گلگت آرٹس اینڈ کلچر کونسل کے صدر منتخب اسسٹنٹ کمشنر گلگت نے بروز جمرات باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا تفصلات کے مطابق گلگت رٹس اینڈ کلچر کونسل کی نئی کابینہ تشکیل دیدی گئی اسسٹنٹ کمشنر کے نوٹفیکیشن کے مطابق مجید احمر صدر ارشاد حسین شاد جنرل سیکرٹری سجاد الرحمن سجاد سینئر نائب صدر ۔ابراہیم جون نائب صدر افتخار الدین افتخار فنانس سیکرٹری فیاض ارحمن فلک جوائنٹ سیکرٹری ۔نومان زمان منگول انفارمیشن سیکرٹری ۔عدنان راز ڈپٹی جنرل سیکرٹری ۔اسد عنایت میڈیا کواڈینٹر ۔داود احمد داودی ایڈیشنل سیکرٹری ۔شیر عالم شہباز سٹیج سیکرٹری ۔اطہر منان میوزک ڈائریکٹر ۔فقیر ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر معراج عالم پروگرامز آرگنائزر۔راجا بابر صدر اورسینئر جہانگیر شاکر فس سیکرٹری منتخب ہوگئے عوامی حلقوں اور فنکار برادری کی جانب سے مجید احمر اور پوری ٹیم کو مبارک باد اس حوالے سے چیف آرگنائزر گلگت آرٹس اینڈ کلچر کونسل شاہ زمان شاہ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ مجھے امید ہے نئی کابینہ کونسل کی فلاح بہبود کے مل کر کام کرینگے انہوں نے صدر اور پوری ٹیم کو خصوصی مبارک باد دی

شیئر کریں

Top