موٹاپے کے ڈر سے آٹھ مہینے تک کھانا پینا چھوڑ دیا تھا، مشل خان

3-6.png

کراچی: اداکارہ مشل خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے موٹاپا دور کرنے کیلئے آٹھ ماہ تک کھانے پینے سے مکمل پرہیز کر لیا تھا۔

حال ہی میں ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشل خان نے بتایا کہ وہ اپنے اسکول کے دنوں میں بہت موٹی ہوا کرتی تھیں لیکن انہیں موٹاپا کم کرنے کیلئے اس قدر دباؤ کا سامنا تھا کہ انہوں نے مہینوں تک صرف پانی پر گزارا کیا۔

شیئر کریں

Top