نیلم منیر کی سرخ لباس میں تصویر شوشل میڈیا پر وائرل

Nelam-Muneer.jpg

کراچی (آئی این پی) پاکستانی فلم و ڈراموں کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے اپنے لوو پر سے پردہ اٹھادیا۔نیلم پاکستان کی ان اداکاراں میں سے ایک ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی رہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کے دلچسپ لمحات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی حالیہ تصویر کے ذریعے انھوں نے اپنے لوو کے بارے میں بتایا۔ نیلم نے سوشل ایپ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں جس میں وہ انتہائی دلفریب دکھائی دے رہی ہیں۔ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیلم نے لکھا کہ ان کا لوو سرخ رنگ ہے۔ اداکارہ کی تصویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور ان کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

شیئر کریں

Top