وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

12345-179.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔  

خیال رہے کہ یہ مذکورہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پینل آف چییرمین میں سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق  کو چارج دے دیا۔

شیئر کریں

Top