وزیر اعظم کا ٹرین حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

Imran-Khann.jpg

گھوٹکی میں ریلوے کے المناک حادثے پر سکتے میں ہوں، عمران خان
اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر اعظم عمران خان نے ٹرین حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹکی میں ریلوے کے المناک حادثے پر سکتے میں ہوں، ریلوے کے وزیر کو موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی طبی امداد کی ہدایت کر دی ہے۔ اس کے علاوہ ریلوے کے حفاظتی نظام میں خامیوں کی جامع تحقیقات کا بھی حکم دے دیا ہے۔

شیئر کریں

Top