چین سوشلزم کی تعمیر کیلئے کیوبا کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے، چینی صدر

Shi-jing-ping.jpg

بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جِن پھِنگ نے کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز کانیل کے ساتھ فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ چین کیوبا کے ساتھ مل کر سوشلزم کی تعمیر اور مشترکہ ترقی کے حصول میں اچھا شراکت دار بننے کیلئے تیار ہے۔شی نے مزید کہا کہ چین انسداد نوول کروناوائرس جنگ میں اچھی مثال بننے اور اسٹریٹجک ہم آہنگی میں اچھے ساتھی بننے کیلئے کیوبا کے ساتھ ہاتھ ملانے کیلئے تیار ہے۔

شیئر کریں

Top