کیپٹن آصف تبدیل،راشدمحمودنئے چیف سیکرٹری تعینات

g1-4.jpg

گلگت(بیورو رپورٹ)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت محمد آ صف کا تبادلہ کر کے راشد محمود کو نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کیپٹن ر محمد آ صف کے خدمات وفاق کے حوالے کر کے نیشنل فورڈ سیکورٹی میں تعینات گریڈ 21 کے ایڈیشنل سیکرٹری راشد محمود کو نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے جبکہ سابق چیف سیکرٹری محمد آ صف کو انکی جگہ تقرری عمل میں لائی ہے۔

شیئر کریں

Top