ہنزہ چیمبر آف کامرس وفد کیریجنل ہیڈ سٹیٹ بینک سے ملاقات

g12-3.jpg

ہنزہ(قیمت جان )ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے وفد نے سجاد علی شاہ ریجنل ہیڈ نارتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اور مندرجہ ذیل نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ہنزہ میں کام کرنے والے کمرشل بینکوں کے ذریعے تاجروں اور ہوٹل والوں کو قرض دینے کی سہولیات۔ اور وہ تمام بینکوں کے سربراہان کو ہنزہ سے درخواست دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کریں ، تاکہ انہیں نرم قرضوں کے سلسلے میں خصوصی پیکیج فراہم کیا جا سکے۔ریجنل ہیڈ نارتھ نے وفد کو یقین دلایا کہ اسٹیٹ بینک دستیاب مالیاتی اداروں کو خصوصی پیکیج تیار کرنے کی ہدایت کرے گا۔ مزید انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی ٹیم صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جلد ہنزہ کا دورہ کرے گی۔

شیئر کریں

Top