پنجاب میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار، مئی یا جون میں متوقع

سرگودھا:صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار، مئی یا جون میں بلدیاتی الیکشن متوقع ،

سیاسی جماعتوں نے فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کا معاملہ بھی درد سر بنا ہوا ہے جبکہ بلدیاتی امیدواروں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کرنا شروع کردی ہیں

اور اپنے امیدواروں کو متحرک رہنے کا کہا ہے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بلدیاتی امیدواروں نے اپنی ایڈورٹائزنگ شروع کردی ہے اور لوگوں سے میل ملاپ کیساتھ ساتھ لوگوں کی غمی خوشی میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

شیئر کریں

Top