امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،2 افراد ہلاک

کنساس:امریکی ریاست کنساس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔

غیرملکی  خبررساں ادارے کے مطابق  طیارہ گرنے کا حادثہ کنساس کی جانسن کائونٹی میں  ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا،طیارہ گرنے کے بعد اس میں آگ لگ گئی ۔طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئیں ۔

شیئر کریں

Top