یاسر حسین کا بھارتی گانے پر ڈانس، سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ، دوغلہ قرار دیدیا

229482_3366076_updates.jpg

داکار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کئی بار شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ نشر کرنے اور ترکش اداکارہ اسراء بیلجیک کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے پر مخالفت کرتے نظر آئے ہیں۔

یاسر حسین کی اس مخالفت پر انہیں صارفین کی جانب سے خوب تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا لیکن اب یاسر کو ایک مرتبہ پھر صارفین کی کڑوی باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔

شیئر کریں

Top