انگلینڈ میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار پاونڈ تک جرمانہ عائد ہو گا

l_230938_010419_updates.jpg

کورونا وائرس سے بچنے کا واحد راستہ قوانین پر عمل کرنا اور خود کو دوسروں سے دور رکھنا ہے،بر طانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی میڈیا سے بات چیت
لندن (آئی این پی ) انگلینڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلا روکنیکے لیے سخت قوانین متعارف کرا دیے گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار پاونڈ تک جرمانہ عائد ہو گا۔ اس ضمن میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا سے بچنے کا واحد راستہ قوانین پر عمل کرنا اور خود کو دوسروں سے دور رکھنا ہے۔ انگلینڈ میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلا روکنیکے لیے سخت قوانین متعارف کرا دیے گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار پاونڈ تک جرمانہ عائد ہو گا۔

شیئر کریں

Top