اداکارہ شائستہ لودھی کی اپنے بھائی کے ساتھ بنائی گی خوبصورت
تصویر سوشل جاری کردی ۔
انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصویر میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ بیٹھی نظر آرہی ہیں اور دونوں نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس پہن رکھا ہے۔ مداحوں نے تصویر کو لائک کرتے ہوئے دونوں کے لیے دعائیہ اور تعریفی پیغامات بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔
شائستہ لودھی کی بھائی کے ساتھ تصویر جاری
