مقبوضہ کشمیر ، قابض فوج کی بربریت ، مزید 2 کشمیری شہید

2085138-india-1601014209-745-640x480-1.jpg

بارودی مواد پھٹنے سے 2کشمیری شدید زخمی ہوگئے، کشمیر میڈیا سروس
سرینگر(آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری (باقی صفحہ6بقیہ نمبر44)
نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ قابض فوج کی جانب سے نصب کیا گیا بارودی مواد پھٹنے کے باعث مزید 2 کشمیری شدید زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں، پلوامہ اور بڈگام میں بھی قابض افواج کا علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن جاری ہے۔
کشمیری شہید

شیئر کریں

Top