مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا گیا، نواز شریف

news-1600766119-5769.png

احتساب کے نام پر تین بار منتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا گیا ہے ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں(باقی صفحہ7بقیہ نمبر19)
نے کہا کہ احتساب کے نام پر تین بار منتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائی گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
نواز شریف

شیئر کریں

Top