بہت کم اداکار ایسے دیکھے ہیں جو اپنے کام میں دن بدن جدت لاتے ہیں
لاہور(اے ایف بی)اداکار عمران عباس نے کہا کہ صبا قمر پاکستان کی بہترین اداکارہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ صباقمر ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہیں ۔انہوںنے مزید کہاکہ بہت کم اداکار ایسے ہوتے ہیں کو اپنے کام میں دن بدن جدت لاتے ہیں اور اداکار صباقمر اپنے ہر پراجیکٹ میں منفرد نظر آتی ہیں۔اداکار عمران عباس نے کہا کہ صبا قمر پاکستان کی بہترین اداکارہ ہیں۔ انہوںنے کہاکہ صباقمر ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہیں ۔انہوںنے مزید کہاکہ بہت کم اداکار ایسے ہوتے ہیں۔
کو اپنے کام میں دن بدن جدت لاتے ہیں اور اداکار صباقمر اپنے ہر پراجیکٹ میں منفرد نظر آتی ہیں۔اداکار عمران عباس نے کہا کہ صبا قمر پاکستان کی بہترین اداکارہ ہیں۔
انہوںنے کہاکہ صباقمر ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے کام سے بہت متاثر ہیں ۔انہوںنے مزید کہاکہ بہت کم اداکار ایسے ہوتے ہیں کو اپنے کام میں دن بدن جدت لاتے ہیں اور اداکار صباقمر اپنے ہر پراجیکٹ میں منفرد نظر آتی ہیں۔
صبا قمر پاکستان کی بہترین اداکارہ ہیں، عمران عباس
