حرامانی میری کل کائنات ہے، مانی

images-3.jpg

کراچی(یواین پی) اداکار مانی نے اپنی اہلیہ حرامانی کواپنی کل کائنات قرار دے دیا۔اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں انہوں نے حرا مانی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کشف بی بی آپ ان کی زندگی کی کل کائنات ہیں۔حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔مانی نے اپنی اہلیہ حرامانی کواپنی کل کائنات قرار دے دیا۔اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں انہوں نے حرا مانی کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کشف بی بی آپ ان کی زندگی کی کل کائنات ہیں۔حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

شیئر کریں

Top