علی ظفر کا البم ’’’حقہ پانی‘‘

download-37.jpg

کے کور کی تصویر جاری
لاہور (آن لائن)اداکار و گلوکار علی ظفر نے البم ’’’حقہ پانی‘‘ کے کور کی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر ان کی ماڈلنگ کے شروع کے دنوں کی ہیں جن میں کوئی فلٹر اور فوٹو شاپ کا استعمال نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان تصاویرکوانہوں نے اپنے پہلے البم ’’حقہ پانی‘‘ کے کور کے لیے بھی استعال کیا۔چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر ان کی ماڈلنگ کے شروع کے دنوں کی ہیں جن میں کوئی فلٹر اور فوٹو شاپ کا استعمال نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ ان تصاویرکوانہوں نے اپنے پہلے البم ’’حقہ پانی‘‘ کے کور کے لیے بھی استعال کیا۔

شیئر کریں

Top