پھول چننے والوں کو پھول ہی ملتے ہیں، حریم فاروق

hareem-farooq.jpg

اسلام آباد(یواین پی)اداکارہ حریم فاروق نے کہاکہ پھول چننے والوں کو پھول ہی ملتے ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ہم سب لوگوں کو اپنی نیت کے مطابق ملتا ہے اور افر آپ خوشیوں کے خواہشمند ہیں تو آپ کو خوشیاں ملیں گی۔انہوںنے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار انسان کی فطرت پر ہے کہ وہ پھول چننا چاہتا ہے ۔ ہم سب لوگوں کو اپنی نیت کے مطابق ملتا ہے اور افر آپ خوشیوں کے خواہشمند ہیں تو آپ کو خوشیاں ملیں گی۔انہوںنے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار انسان کی فطرت پر ہے کہ وہ پھول چننا چاہتا ہے۔

شیئر کریں

Top