دوسروں کی بجائے اپنے لئے زندگی

Noman-Ijaz1594197664-0.jpg

گزاریں: اداکار نعمان اعجاز
کراچی(یواین پی) اداکار نعمان اعجاز نے کہاکہ دوسروں کی بجائے اپنے لئے زندگی گزاریں۔انہوں نے مداحوں کے لئے جاری پیغام میں کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے لوگوں کی پرواہ کرنے کی بجائے اپنے دل کی سنتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں۔نعمان اعجاز نے کہاکہ دوسروں کی بجائے اپنے لئے زندگی گزاریں۔انہوں نے مداحوں کے لئے جاری پیغام میں کہا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے لوگوں کی پرواہ کرنے کی بجائے اپنے دل کی سنتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں۔

شیئر کریں

Top