امریکہ کی چین کیلئے تجارتی پالیسیاں ناکام ہو گئیں امریکی ماہر

46425-US2Band2BChina2Brelations.jpg

The People's Republic of China flag and the U.S. Stars and Stripes fly on a lamp post along Pennsylvania Avenue near the U.S. Capitol in Washington during Chinese President Hu Jintao's state visit, January 18, 2011. REUTERS/Hyungwon Kang

تجارتی پالیسیوں کے باعث امریکہ کو اب چین کے ساتھ زرعی اجناس میں خسارے کا سامنا ہے،آن لائن سیمینار سے خطاب
ہیوسٹن(شِنہوا)چین بار ے امریکی ماہر نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ چین کے حوالے سے امریکی تجارتی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔ان خیالات کااظہار امریکہ۔چین تعلقات بارے جارج ایچ ڈبلیو بش فانڈیشن کے صدر اور سی ای او ڈیوڈ جیفائریسٹین نےیونیورسٹی آف ساتھ کیرولینا میں فولکس سنٹربرائے بین الاقوامی کاروبار کی جانب سے منعقدہ آن لائن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔فائریسٹین کے مطابق ٹھوس حقائق سے ظاہر ہوتاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے زیرانتظام چین بارے امریکی تجارتی پالیسیوں کے باعث امریکی ملازمتیں ختم ہورہی ہیں اور یہ امریکی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ امریکی تجارتی خسارہ پہلے سے بہت زیادہ ہے،انہوں نے مزید کہاکہ ملک میں پیداواری نوکریاں پیدانہیں بلکہ ختم ہورہی ہیں۔چین بار ے امریکی ماہر نے کہاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ چین کے حوالے سے امریکی تجارتی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔

شیئر کریں

Top