بال ٹیمپرنگ کرنے والے مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی

ball.jpg

مچل کلیڈن نے باب ولس ٹرافی میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کیا
لندن(یواین پی)بال ٹیمپرنگ کرنے والے سسیکس کے فاسٹ بولر مچل کلیڈن پر 9 میچز کی پابندی عائد کردی گئی۔مچل کلیڈن نے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کی سماعت کے دوران 23 اگست کو مڈل سیکس سے باب ولس ٹرافی میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کیا، چونکہ سسیکس کی جانب سے پہلے ہی ان پر 6 میچز کی پابندی عائد کردی گئی تھی جو وہ کاٹ بھی چکے ہیں، اس لیے اب کسی بھی فارمیٹ کے مزید 3 میچز نہیں کھیل پائیں گیمچل کلیڈن نے انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈسپلنری پینل کی سماعت کے دوران 23 اگست کو مڈل سیکس سے باب ولس ٹرافی میچ میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کا اعتراف کیا، چونکہ سسیکس کی جانب سے پہلے ہی ان پر 6 میچز کی پابندی عائد کردی گئی تھی جو وہ کاٹ بھی چکے ہیں۔
، اس لیے اب کسی بھی فارمیٹ کے مزید 3 میچز نہیں کھیل پائیں گے۔

شیئر کریں

Top