مضرصحت پاپڑ وگھی فروخت کرنیوالے دکانداروں کوجرمانہ

5d886e6dcc9b0.jpg

درجنوں اشیاء کے سیمپل حاصل کرکے چیکنگ کیلئے لیبارٹری بھجوادئے گئے
گلگت (بادشمال نیوز)نوید احمد ڈپٹی کمشنر گلگت کی ااخکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلع گلگت میں نا قص اشیاء کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جس میں گھی کی اقسام ، پاپر کی اقسام ۔(باقی صفحہ7بقیہ نمبر31)
مجسٹریٹ نے پورے ضلع کے تینوں سب ڈویژنوں میں چھاپے مارے ہیں چھاپوں کے دوران بہت بڑی بھاری میں اشیاء کنفس کیٹ کی اور ان کے خلاف قانونی کاورائی عمل میں لاتے ہزاروں روپے جرمانے عائد کئے ہیں اور سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی اس قسم کی کوئی حرکت کریگا تو اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس کے علاوہ درجنوں اشیاء کے سیمپل لے کے اس کو چیکنگ کے لیے لیبارٹری کے لیے بھیج دیا گیا ہے
جرمانہ

شیئر کریں

Top