چلغوزے کاسیزن،بیوپاری چلاس پہنچناشروع ہوگئے

download-79.jpg

چلاس (ڈسٹرکٹ رپورٹر)دیامر میں چلغوزے کا سیزن شروع ہو گیا ملک بھر سے چلغوزہ کے بیوپاری چلاس پہنچنا شروع ہو گئے ۔دیامر کے مختلف نالہ جات میں گذشتہ سال کے نسبت(باقی صفحہ7بقیہ نمبر32)
امسال چلغوزہ کا پھل زیادہ ہے جس سے عام عوام براہ راست مستفید ہو گی امکان ہے کہ امسال 7 سے 8 ارب روپے تک چلغوزے کا کاروبار ہو گا
چلغوز سیزن

شیئر کریں

Top