حکومت معاشی ترقی کیلئے مربوط اقدامات اٹھا رہی ہے معید یوسف

-یوسف.jpg

ای او سی جی اجلاس معاشی سطح پرپاکستان کی تشکیل کے بعدپہلاپلیٹ فارم ہے،وزیراعظم خودای او سی جی کی ترجیحی بنیادوں پرمانیٹرنگ کریں گے
ای او سی جی اجلاس کامقصدمعاشی رسائی کوایک ہی فریم ورک میں لاناہے، معاون خصوصی نیشنل سیکورٹی کااجلاس سے خطاب
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکورٹی ڈاکٹر معیدیوسف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے موجودہ حکومت میں مربوط اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ای او سی جی اجلاس معاشی سطح پرپاکستان کی تشکیل کے بعدپہلاپلیٹ فارم ہے،وزیراعظم خودای (باقی صفحہ7بقیہ نمبر3)
او سی جی کی ترجیحی بنیادوں پرمانیٹرنگ کریں گے، ای او سی جی پلیٹ فارم سے ملکی سطح اورسیکٹرسطح پرجامع نقشہ سازی ومعاشی رساء کاجائزہ لیاجائیگا، انہوں نے ان خیالات کا ظہار ہفتہ کو اکانومک آٹریچ کوآرڈیشن گروپ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ،اجلاس میں صوبائی چیف سیکرٹریزودیگرڈویژنزکے سیکرٹریز نے شرکت کی،اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے معاشی رسائی اقدام کے مطابق تمام وزارتوں کی خدمات اورصلاحیتیوں پرتفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ ای او سی جی اجلاس کامقصدمعاشی رسائی کوایک ہی فریم ورک میں لاناہے،ای او سی جی اجلاس معاشی سطح پرپاکستان کی تشکیل کے بعدپہلاپلیٹ فارم ہے،معاشی ترقی کیلئے موجودہ حکومت میں مربوط اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم خودای او سی جی کی ترجیحی بنیادوں پرمانیٹرنگ کریں گے،ملکی سطح اورسیکٹرسطح پرجامع نقشہ سازی ومعاشی رسائی کاجائزہ لیاجائیگا۔
معید یوسف

شیئر کریں

Top