سجل علی نے مداحوں کی خواہش کو پورا کر دیا

1.jpg

کراچی (یواین پی)اداکارہ سجل علی نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ تصویر شیئر کرا کے مداحوں کی خواہش کو پورا کر دیاسوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی نے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ‘میرے احد کو سالگرہ مبارک ہو۔ آپ ہمیشہ جگمگاتے رہیں۔ اپنے شوہر اور اداکار احد رضا میر کے ساتھ تصویر شیئر کرا کے مداحوں کی خواہش کو پورا کر دیاسوشل میڈیا پر اداکارہ سجل علی نے شوہر احد رضا میر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ‘میرے احد کو سالگرہ مبارک ہو۔
آپ ہمیشہ جگمگاتے رہیں۔

شیئر کریں

Top