اداکاری میرے لئے بھر پور طریقے سے جذبات کے اظہار کا پیشہ :یشما گل

download-2020-10-07T190131.874.jpg

اسلام آباد (یواین پی)اداکارہ یشما گل نے کہا کہ بچپن سے ہی اداکاری کا شوق تھا کیونکہ انہیں لگتا ہیکہ وہ بہت جذباتی ہیں اور اداکاری ہی ایک ایسا پیشہ ہے جس میں وہ بھر پور طریقے سے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بچپن میں لکھنے اور گانے کا بہت شوق تھا لیکن گھر والوں کی طرف سے بہت مذاق اڑایا گیا اس لئے وہ اعتماد ختم ہو گیا۔ کیونکہ انہیں لگتا ہیکہ وہ بہت جذباتی ہیں اور اداکاری ہی ایک ایسا پیشہ ہے جس میں وہ بھر پور طریقے سے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے بچپن میں لکھنے اور گانے کا بہت شوق تھا لیکن گھر والوں کی طرف سے بہت مذاق اڑایا گیا اس لئے وہ اعتماد ختم ہو گیا۔

شیئر کریں

Top