نمبردار شیربازکا امیدوار اسمبلی ڈاکٹر بختاور خان سے اتحاد

12345.png

نمبردار شیربازکا امیدوار اسمبلی ڈاکٹر بختاور خان سے اتحاد
مستہ خان فیملی کا ڈاکٹر بختاور کیساتھ ہے اور کامیاب کرانے تک جدوجہد کریں گے،گفتگو
دیامر(پ ر)دیامر حلقہ 1 جی بی ایل اے 15 میں سیاسی دھماکہ،مشہور مستہ خان فیملی کے نمبردار شیرباز خان نے آمدہ الیکشن کے امیدوار ڈاکٹر بختاور خان کے ساتھ الحاق کردیا۔اس موقع پر اس انہوں نے کہا ہے ہماری فیملی کا ہر طرح کا سپورٹ ڈاکٹر بختاور کے ساتھ رہیگا اور انشا اللہ ڈاکٹر بختاور (باقی صفحہ7بقیہ نمبر9)
خان کو کامیاب کرانے تک جدوجہد کریں گے۔مستہ خان کی سپورٹ پر ڈاکٹر بختاور خان اور فیملی نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے انہیں تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

شیئر کریں

Top