شےئر ہولڈرز کی پٹیشن خارج بینک کو سٹیٹ بینک میں ضم کر کے جی بی مائیکرو فنانس شیڈول بینک بنانے کا حکم

images-72.jpeg

مالی سال 2020-21کیلئے مختص 4ملین کے فنڈ کو استعمال میں لانے اور چیف سیکرٹری کو بطور صوبائی حکومت کم ازکم 80فیصد شیئرز خریدنے کا بھی حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پر عملدرآمد میں رکاوٹ ڈالنے کو توہین عدالت تصورکیا جائے گا ،عدالت

چیف جسٹس کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پر عملدرآمد میں رکاوٹ ڈالنے کو توہین عدالت تصورکیا جائے گا ،عدالت

شیئر کریں

Top