دنیا بھر میں 3کروڑ 64لاکھ 45ہزار67کرونا کیسزریکارڈ

images-8.jpg

امریکہ 76لاکھ ہزار 5873 ، بھارت 68 لاکھ35655،برازیل میں 50لاکھ28ہزار 444 کیسز ریکارڈ کیے گئے
بیجنگ (شِنہوا)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں، یہ 9اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں۔پوری دنیا میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 کروڑ 64 لاکھ 45 ہزار 67 تک پہنچ گئی ہے،ان اعداد وشمار کے مطابق امریکہ اس وقت پہلے نمبر پر ہے جہاں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 76لاکھ 5 ہزار 873 تک پہنچ گئے ہے جبکہ بھارت دوسر ے نمبر پر ہے جہاں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 68 لاکھ 35 ہزار 655 تک پہنچ گئے ہے۔برازیل اس حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے اور یہاں نوول کرونا وائرس(باقی صفحہ 6بقیہ نمبر4)
کے مصدقہ کیسز کی تعداد 50لاکھ28ہزار 444 ہے۔روس میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعدا د 12 لاکھ 53 ہزار 603 جبکہ کولمبیا میں کیسز کی تعداد 8 لاکھ 86 ہزار 179 تک پہنچ گئے ہے۔ارجنٹائن میں کیسز کی تعداد 8 لاکھ 56 ہزار 369 اور سپین میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 48 ہزار 324 تک پہنچ گئے ہے۔پیرو میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 35 ہزار 662 جبکہ میکسیکو میں کیسز کی تعداد 8 لاکھ 4 ہزار 488 تک پہنچ گئے ہے۔چین میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد91 ہزار 252 ہے۔

شیئر کریں

Top