ای سی بی نے انگلش ٹیم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا

1714089_82273778.jpg

ای سی بی حکام اس دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں
لاہور(یواین پی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا جو میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ برس جنوری میں متحدہ عرب امارات سے پانچ روز کیلئے پاکستان آ سکتی ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ای سی بی حکام اس دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں جس کی تصدیق ابھی نہیں ہو سکی ہے البتہ انگلش ٹیم سے جوابی پاکستان ٹور کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا جو میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ برس جنوری میں متحدہ عرب امارات سے پانچ روز کیلئے پاکستان آ سکتی ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ای سی بی حکام اس دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں جس کی تصدیق ابھی نہیں ہو سکی ہے البتہ انگلش ٹیم سے جوابی پاکستان ٹور کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں

Top