احمد علی اکبر نے حب الوطنی دکھا کر فالوورز بنانے کونامناسب قراردیدیا

Ahmed-Ali-Akbar-networth.jpg

لاہور(یواین پی)اداکار احمد علی اکبرنے سوشل میڈیا پر حب الوطنی دکھا کر فالورز بنانے کو نامناسب قراردے د یا۔انہو ں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں سوشل میڈیا بہت زیادہ استعمال نہیں کرتا، کیونکہ وہاں ایسی باتیں کی جاتی ہیں جو ڈپریشن کا باعث بنتی ہیں۔احمد علی اکبر نے ان فنکاروں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جو سوشل میڈیا پر زیادہ فالوورز حاصل کرنے کیلئے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہیں ، اداکار کے مطابق ان کی نظر میں یہ ٹرینڈ نامناسب ہے۔اداکارنے کہاکہ فلم لال کبوتر میرے لئے بہت خاص ہے ،اس کی وجہ سے مجھے عالمی سطح پر پہچان ملی ہے۔ زیادہ فالوورز حاصل کرنے کیلئے حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہیں ، اداکار کے مطابق ان کی نظر میں یہ ٹرینڈ نامناسب ہے۔
اداکارنے کہاکہ فلم لال کبوتر میرے لئے بہت خاص ہے ،اس کی وجہ سے مجھے عالمی سطح پر پہچان ملی ہے۔

شیئر کریں

Top