وفاقی حکومت میں دو سکول 32ریسٹورنٹس اور 47دکانین سیکٹر 10\4 گلی نمبر 38،,44,445,46,46,48 کو سیل کر دیا ڈپٹی کمشنر

images-71-1.jpeg

کورونا کیسز کراچی اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن
کورونا کیسز کی 6 ہفتے اوسط قومی سطح پر پوزیٹیویٹی 2 سے کم رہنے کے بعد پچھلے ہفتے 2 سے زیادہ رہی ہے ، ملک بھر میں انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،اسدعمر
علاقوں سے کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے، حمزہ شفقات
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے پر کراچی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈان دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کورونا کیسز کی 6 ہفتے اوسط قومی سطح پر پوزیٹیویٹی 2 (باقی صفحہ7بقیہ نمبر65)
سے کم رہنے کے بعد پچھلے ہفتے 2 سے زیادہ رہی ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ کراچی، اسلام آباد، آزاد کشمیر میں منی اسمارٹ لوک ڈان دوبارہ نافذ کردیا گیا ہے جب کہ ملک بھر میں انتظامیہ کو حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے لیکن کامیابی پہلے کی طرح عوام کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔
اسد عمر

شیئر کریں

Top