جعفر شاہ کے انتقال پر حلقہ تین گلگت کے انتخابات ملتوی کر دئیے گئے

download-5.jpeg

پی پی پی کے امیدوار آفتاب حیدر ،سابق وزیر محمد اقبال اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر جعفر شاہ مد مقابل تھے اب یہ الیکشن جنرل انتخابات بعد ہونگے
گلگت (بیورو رپورٹ)سید جعفر شاہ کے انتقال پر حلقہ تھری گلگت کے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ریٹر ننگ افسر کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جی بی اے تھری کے الیکشن سید جعفر شاہ کے انتقال کے باعث موخر کر دئیے گئے ہیں ۔قابل ذکر اس حلقے سے پی پی پی کے امیدوار آفتاب حیدر ،سابق وزیر محمد اقبال مد مقابل تھے اب یہ الیکشن جنرل انتخابات بعد ہونگے۔
الیکشن ملتوی

شیئر کریں

Top